راکھی ساونت کی نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل

بھارتی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے نماز پڑھتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔عادل خان درانی کے ساتھ شادی کے بعد سے راکھی ساونت بھارتی میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔راکھی ساونت نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے، … راکھی ساونت کی نماز پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں